دبئی ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کا ایک 18 سالہ لڑکا آج ہلاک ہوگیا ۔ دو ماہ قبل اس نے ایک اعلیٰ سطحی اپوزیشن عالم دین کے سر پر گولی چلا کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کرلی تھی۔ مصطفی ہمدان جن نے عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم کے سر پر گولی مار ی تھی اور فرار ہوگیا تھا۔ قلب پر حملہ کی وجہ سے فوت ہوگیا۔ ایمنسٹی بحرین کے محقق ایریئل پلاٹ ان نے کہا کہ ہمدان کی اس فائرنگ کے نتیجہ میں ذہنی موت ہوچکی ہے۔ یہ واقعہ 26 جنوری کو پیش آیا تھا۔