طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /25 جولائی ( سیاست نیوز ) تعلیم میں کمزور ایک طالب علم نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ ملکاجگیری پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 21 سالہ سائی کرن نے ملکاجگیری علاقہ کے ساکن کمار کا بیٹا تھا ۔ ڈگری کا طالب علم بتایا گیا ہے ۔ لڑکا تعلیم میں کمزور تھا اور اس بات سے ذہنی اذیت کا شکار ہوگیا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات خودکشی کرلی ۔