ضلعی مرکزی جمعیت اہلحدیث کا انتخاب

کریم نگر۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلعی مرکزی جمعیت اہلحدیث کا 14 ڈسمبر 2014ء کو مرکزی مسجد اہلحدیث شاہ صاحب محلہ تلنگانہ اسٹیٹ کے بزرگ صوبائی مرکزی جمعیت اہل حدیث صدر امیر جناب عبدالرحیم مکی صاحب اور جناب حفیظ عبدالقیوم سیکریٹری ناظم اور محمد وحید جانی خازن کی نگرانی میں چناؤ منعقد ہوا۔ کریم نگر ضلع صدر جناب عبدالرحیم سیکریٹری جناب غیاث الدین ناظم اور خازن نے محمد احمد حسین کو منتخب کرلیا گیا ہے۔