صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کا دورہ جموں

جموں ۔ /31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کل دو روزہ دورہ پر جموں پہونچ رہے ہیں ۔ جہاں وہ جموں یونیورسٹی کانوکیشن میں شرکت کریں گے ۔ یہ کانوکیشن 7 سال کے وقفہ کے بعد منعقد ہورہا ہے ۔ اپنے دورہ کے دوارن صدرجمہوریہ طلباء سے خطاب کریں گے اور انہیں گولڈ میڈل عطا کریں گے ۔ گورنر این این ووہرا اور عمر عبداللہ بھی مہمان خصوصی ہوں گے ۔

Leave a Comment