حیدرآباد ۔ 29 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : عید الفطر کے موقع پر برینڈ فیکٹری نے عالمی شہرت یافتہ مقبول عام فیشن برینڈس کی فروخت پر 50 فیصد ڈسکاونٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے علاوہ پے ٹی ایم یا بجاج فن سرو کارڈس کے ذریعہ 3000 روپئے کی اشیاء خریدنے والے گاہکوں کو مزید 20 فیصد ڈسکاونٹ دیا جائے گا ۔ 30 مئی تا 2 جون برینڈ فیکٹری کے برانچ پر 200 سے زیادہ اصل برینڈ کے ملبوسات اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے پیش کئے جارہے ہیں ۔ گاہک کسی بھی قریبی برانچ پر ادی داس ، ریبوک ، فیلا ، اسپائیکر ، لیوس ، پیپے ، یو ایس پولو ، کروکو ڈائیل ، بفالو ، لی کوپر ، انڈیگونیشن ، لندن بریج ، لوئیس فلپ ، جان ملر پیٹر انگلینڈ ہور ، سرشٹی اور بھی ایسے ہی دیگر کئی اوریجنل برینڈ کے فیشن ڈیزائن ملبوسات آدھی قیمت پر خرید سکتے ہیں ۔۔