شہر کی اسٹار ہوٹل پر پولیس دھاوا قحبہ گری کے الزام میں تلگو اداکارہ گرفتار

حیدرآباد۔ 31 ؍ اگسٹ ( سیاست نیوز ) کمشنر ٹاسک فورس ویسٹ وزن ٹیم نے آج شہر کی بڑی اسٹار ہوٹل پارک حیات کا دھاوا کرتے ہوئے تلگو فلم اداکارہ سویتا بوس کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹاسک فورس کی اسپیشل ٹیم نے تلگو فلم اداکارہ کے ہمراہ بالو نامی شخص کو بھی گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ تلگو فلم اداکارہ جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث تھی ۔