کریم نگر۔/2مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شراب پی کر گاڑی چلارہے 12 افراد کو جیل اور جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ مختلف عدالتوں میں اس طرح کا فیصلہ سنایا گیا۔ گنگادھر کے مطابق راجو کو چار دن ، باوین کے دنددگیری شیکھر کو دو روز جیل کریم نگر محمد شکیل ایم رمیش اندوانی ، کے پرتابب راؤ کو ایک ایک دن کی جیل کی سزا ہوئی۔ دیگر پانچ افراد کو جرمانہ اس طرح 12 افراد34 ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔