شادی

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج میر وزارت علی پاشاہ مرحوم بانی طور بیت المال کی نبیری اور جناب میر بشارت علی کبیر کی دختر کا عقد جناب سید رضی سلیم کے فرزند مسٹر سید سمیع ندیم کے ساتھ بروز منگل 21 اکٹوبر کو بعد نماز عشاء مسجد میر مومن شاہ صاحبؒ ، خلوت مبارک میں انجام پایا ۔ استقبالیہ شاہ منزل فنکشن ہال ، موتی گلی ، خلوت میں ترتیب دیا گیا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسٹر ضمیر اور مسٹر توقیر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔