شادی

حیدرآباد۔29جولائی( راست ) جناب محمد تاج الدین سینئر سپرنٹنڈنٹ اسپیشل مجسٹریٹ کورٹ آلیر ( ضلع نلگنڈہ )کے فرزند مسٹر سید مذکر احمد بی ٹیک کا عقد دختر جناب منہاج الدین خسرو کے ساتھ مسجد ادارہ ملیہ قدیم ملک پیٹ میں انجام پایا ۔بعد ازاں اے جے یو امپیریل گارڈن واقع شیورام پلی میں استقبالیہ ترتیب دیا گیا ۔ اس تقریب میں دوست احباب ‘ عزیز و اقارب ‘ سیاسی قائدین ‘ اعلیٰ عہدیداروں ‘ وکلاء ‘ ڈاکٹرس ‘شعراء ‘ صحیفہ نگاروں و سربرآوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔