شادی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد شفیع الدین خالد بندیلی کی دختر کی شادی جناب شمس الدین افسر بندیلی کے فرزند مسٹر محمد عظیم الدین اعظم بندیلی کے ساتھ 25 دسمبر کو بعد عصر جامع مسجد بارکس میں انجام پائی ۔ استقبالیہ مبارک فنکشن ہال بارکس میں دیا گیا ۔ جناب اکبر ، امجد ، ارشد شیخ فرید نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔۔