شادی

حیدرآباد /29 اکٹوبر ( راست ) الحاج محمد ابراہیم کی دختر کی شادی جناب محمد عمران خان ( ایم ایس ،آئی ٹی، آسٹریلیا) ولد محمد محبوب خان کیساتھ 25 اکٹوبر بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد عثمانیہ پلٹن ، ملک پیٹ میں انجام پائی ۔ بعد عشاء عشائیہ میریڈین، ملک پیٹ میں دیا گیا ۔ محفل عقد میں رشتہ دار ، دوست احباب اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ محمد ابرار ، راہیل احمد اور عدیل احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔