حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج محمد یسین کے فرزند محمد منیر کی شادی الحاج عبدالرحمن محمود کی دختر کے ساتھ 28 اگست کی شام بمقام مندا بال ریڈی گارڈن ساگر روڈ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوستوں ، رشتہ داروں ، عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔