شادی

حیدرآباد۔/29مارچ، ( راست ) جناب محمد فرید الدین ( ریاض ) کے فرزند مسٹر محمد حبیب الدین احمد ( رضوان ) کا عقد نکاح جناب محمد عبدالمتین ( محسن ) کی دختر کے ساتھ29مارچ بروز جمعرات بعد عشاء ڈیسنٹ فنکشن پلازا مہدی پٹنم میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔