شادی

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج شیخ ساجد علی آفس سپرنٹنڈنٹ کمشنر آف پولیس حیدرآباد کے فرزند مسٹر شیخ فواد علی ایم بی اے ( عثمانیہ ) کی شادی جناب سید مشتاق احمد کی دختر کے ساتھ 26 مارچ کو یونائٹیڈ پیالیس پلر نمبر 245 رنگ روڈ راجندر نگر میں بحسن و خوبی انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب دوست احباب کے علاوہ پولیس عہدیدار نے شرکت کی ۔۔