شادی

حیدرآباد ۔ 28 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب سید عظیم الدین کے فرزند مسٹر سید نوید الدین کا عقد الحاج سید مختار محی الدین قادری کی دختر کے ساتھ آج شام ہیون گارڈن فنکشن پیالیس ، رنگ روڈ عطا پور ، مہدی پٹنم میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مسٹر سید مقیت الدین نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔