نئی دہلی:شادی کے روز دلہن کے ڈانس کا ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے بعدسوشیل میڈیا پر وائیرل ہوا۔
فیشن بلا گرمس مسون مینا والی نے اپنی ہی شادی کے موقع پر کئے گئے
ڈانس کا ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں وہ ایوش مان کھرانہ اور بھومیکا پیڈنیکر کی فلم’’ دم لگا کے ہائسا‘‘ فلم کے گانے ’’موہ موہ کے دھاگے‘‘ پرڈانس کررہی ہیں۔مذکورہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹوررہاہے۔