حیدرآباد : پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گشت کررہی تھی اس تصویر میں مودی اور بی جے پی کے حامی شادی کے رقعہ پر اس نوبیاہتا جوڑے کو تحفہ تحائف کے بجائے نریندر مودی کو ووٹ دینے کی اپیل کی گئی تھی ۔ اور اب دال میں ایک نیا تڑکا آیا ہے ۔ مودی کی تصویر والی ساڑیاں بازار میں ملنے لگی ہیں ۔ جی ہاں ! گجرات میں وزیراعظم نریندر مودی کی تصاویر والی ساڑیاں بازار میں دستیاب ہے ۔ خواتین کا ہجوم ا ن ساڑیوں کو خریند نے کیلئے امڈ پڑا ہے۔
خواتین کو خواہش ہے کہ مودی جی تصویر والی ساڑیاں زیب تن کریں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ نریندر مودی کیلئے آگے اور کیا کیا ہوتا ہے ۔
You must be logged in to post a comment.