سینٹرل کنٹریکٹ میںامتیازی سلوک پرحفیظ کاسبکدوشی پر غور

کراچی ۔8 اگسٹ(سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایک درجہ تنزلی کا شکار ہونے والے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بورڈ کے رویے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا جس میں حفیظ کی ایک درجہ تنزلی کرتے ہوئے انہیں اے سے بی زمرے میں شامل کردیا