سید خورشید حسن رضوی کا انتقال

جناب سید خورشید حسن رضوی ولد جناب سیع سعید الحسن رضوی مرحوم رکن جماعت اسلامی یاقوت پورہ و سابق رکن مجلس نمائندگان ‘ ریٹائرڈ ایگزیکیٹیو انجینئر راما گنڈم و ریٹائرڈ پروفیسر کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ کا آج شام نتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں کل 27جولائی کو بعد نماز جمعہ ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ میر محمد مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئیگی ۔ جماعت کی علمی شخصیات میں ان کا شمار ہوتا تھا ۔ تفصیلات کیلئے فون 9966131707 و 9391000034 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔