سید افتخار حسین قاسمی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

بیدر 6 فروری (راست) مفتی سید افتخار حسین قاسمی فرزند الحاج سید علی (بہرنلی ضلع بیدر) کو ان کے داخل کردہ مقالہ کو انگلش اینڈ فارن لینگویجس یونیورسٹی حیدرآباد نے ڈاکٹریٹ کا مستحق قرار دیا۔ واضح ہو کہ جناب افتخار نے ڈاکٹر محمد انظر فیکلٹی شعبہ ادبیات عربی کی نگرانی میں اپنے مقالہ کی تکمیل کی ہے۔