سونیا اور راہول گاندھی کا دو روزہ دورہ رائے بریلی و امیتھی

نئی دہلی ۔ 31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی اور صدرنشین یو پی اے سونیا گاندھی اپنے اپنے حلقہ انتخاب رائے بریلی اور امیتھی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ چند پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔ مرکزی الیکشن کمیشن سے بھی ملاقات ہوگی۔