سورج بھان جیمس اینڈ جیویلرس گلزار حوض پر جاری ٹریپل دھماکہ آفر کے دوسرا منی ڈرا کے دوران معزز گاہک رضوانہ بیگم و عبدالروف ساکنان عنبر پیٹ کوپن دکھاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں ۔ تین معزز گاہکوں کو پریشر کوکرس کے سیٹ دئیے جائیں گے ۔ انعام یافتہ گاہکوں کے نام اور کوپن نمبر (1) ظہیر احمد ساکن حمایت نگر ( کوپن نمبر 3133 ) ، (2) محمد سلطان خان ، ساکن انجمن کالونی فلک نما ( کوپن نمبر 6542 ) ، (3) محمد قدر الدین احسن خان ، ساکن یاقوت پورہ کالونی ( کوپن نمبر 3384 ) ہے ۔ ہمارا تیسرا منی ڈرا 14 مارچ کو اٹھایا جائے گا ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 66147553 پر ربط کریں ۔۔