بیدر۔4 مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر مدناویجناتھ نے بتایا کہ شہر بیدر میں سوائن فلو سے متاثر ہوکر 5افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ چدری روڈ پر واقع سنگمیشور کالونی کی متوطن 40سالہ ون مالا ویرشیٹی نامیا خاتون اس مرض کا شکار ہوکر ہلاک ہوئی ہے ۔