سعودی اسٹاک مارکٹ میں جون سے بیرونی سرمایہ کاری

ریاض 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے مارکیٹ چیف ریگولیٹرکے ایک اہم بیان کے مطابق سعودی عرب اپنے اسٹاک مارکیٹ میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے جاریہ سال کے ماہ جون میں دروازے کھول دے گا ۔