سریش کھنہ یو پی میں بی جے پی مقننہ پارٹی کے لیڈر منتخب

لکھنو 17 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی میں سات مرتبہ کے رکن اسمبلی سریش کھنہ کو آج بی جے پی مقننہ پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ۔ مرکزی مبصر جئے پرکاش چترویدی کی موجودگی میں انکا اتفاق رائے سے انتخاب عمل میں آیا ۔