سرکل انسپکٹر نارائن کھیڑ ایم مونی نے جائزہ لے لیا

نارائن کھیڑ ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر ایم مونی نے بحیثیت سرکل انسپکٹر پولیس نارائن کھیڑ اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا ۔ قبل ازیں مسٹر نندیشور ریڈی کا جو بحیثیت سرکل انسپکٹر نارائن کھیڑ اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ۔ رامائن پیٹ تبادلہ عمل میں آیا ۔