سرپور ٹاون ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون انچارج ایم پی ڈی او کی حیثیت سے کوئمباراو نے جائزہ حاصل کر لیا ۔ تفصیلات کے بموجب سرپور ٹاون ایم پی ڈی او کی حیثیت سے محترمہ وینا ذمہ داری نبھارہی تھی لیکن دھیں گاوں ایم پی ڈی او کوئمباراو کو زائد ذمہ داری دیتے ہوئے سرپور ٹاون انچارج ایم پی ڈی او مقرر کیا گیا اور انہوں نے سرپور ٹاون پہنچ کر انچارج ایم پی ڈی او مقرر کیا گیا اور انہوں نے سر پور ٹاون پہنچ کر انچارج ایم پی ڈی او کی حیثیت سے جائزہ حاصل کر لیا ۔