سب انسپکٹر ایس سنیل نے عہدکا جائزہ لے لیا

نارائن کھیڑ ۔ 21۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر ایس سنیل نے بحیثیت سب انسپکٹر پولیس نارائن کھیڑ اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا ۔ قبل ازیں مسٹر بالرریڈی کا جو بحیثیت سب انسپکٹر پولیس نارائن کھیڑ اپنی خدمات انجام دے رہے تھے سی سی ایس سنگاریڈی تبادلہ عمل میں آیا ۔