اس واقعہ کا مقصد اچھا اور برا وقت اللہ کی دین ہے۔اگر کچھ آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے تو وہ بھی کسی قدم کا نتیجہ ہے او رکمی آتی ہے تو جو کم ہوا ہے اس کا حصہ کا پیسہ کم ہوگیاہے۔
اس ویڈیو کے ذریعہ یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہر وقت منجانب اللہ ہوتا ہے اس پر اکتفا کرنے والوں کا شمار ثابت قدموں میں رہے گا۔