ساتھی کے حملے میں مزدور ہلاک

حیدرآباد ۔ /26 جون (سیاست نیوز)  ابراہیم پٹنم کرنم گوڑہ میں دو مزدوروں کے درمیان جھگڑے کے سبب ایک کی موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب اینٹ کی فیکٹری میں اڈیشہ کے مزدور چیتنیہ نے مہاراشٹرا کے مزدور سدھاکر پر حملہ کردیا تھا جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگیا اور دواخانہ منتقل کے دوران فوت ہوگیا ۔