زرعی مارکٹ تانڈور کی آمدنی کا نشانہ مکمل

تانڈور۔30مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زرعی مارکٹ کمیٹی تانڈور کے سینئر عہدیدار حبیب علوی کے بموجب مارکٹ کمیٹی تانڈور کیلئے سال 2015-16ء کیلئے آمدنی کا نشانہ 2.75 کروڑ روپئے مقرر کیا گیا تھا ‘ ہم نے اس نشانہ کو عبور کرلیا ہے اور مذکورہ ایک سال میں جملہ آمدنی 3کروڑ 5لاکھ 17ہزار روپئے حاصل ہوئی جو ایک ریکارڈ ہے ۔آمدنی کے ذرائع مارکٹ نہیں اور دوسرے ذرائع ہیں ۔