رکن اسمبلی محمد شکیل عامر کی صحتیابی کیلئے دعا

بچکنڈہ ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ بودھن کے رکن اسمبلی محمد شکیل عامر کی صحتیابی کیلئے دعا کی گئی ہے ۔ واجد نگر کے طلباء ناظرہ قرآن کی تلاوت کے بعد رکن اسمبلی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔