بودھن 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی بودھن جناب شکیل عامر کی سالگرہ کے موقع پر ٹی آر ایس کارکنوں و قادین نے بوائز ہاسٹل میں کیک کاٹ کر سالگرہ تقریب منائی اور طلبہ میں مٹھائیاں تقسیم کی۔ اس تقریب سالگرہ میں صدر نشین بلدیہ بودھن ایلیا سابقہ صدر نشین بلدیہ محمد غوث الدین ‘سید اشفاق علی ‘سرت ریڈی ‘شرف الدین ٹی آر ایس فلور لیڈر اعجاز خان عابد صوفی ایڈوکیٹ و دیگر قائدین و پارٹی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔