نئی دہلی: راہول گاندھی نے آج بی جے پی کی اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کامیابی پر وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی۔
I congratulate Shri. Narendra Modi and the BJP on their victory in Uttar Pradesh & Uttarakhand
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) March 11, 2017
اس کے ساتھ ساتھ انہو ں نے پنجاب کی عوام کا شکریہ بھی ادا کیاجس نے کانگریس کو اقتدار دلا یا۔
Thank you. Long live democracy! https://t.co/hJoGsO5lGA
— Narendra Modi (@narendramodi) March 11, 2017
وزیراعظم نریندر مودی نے بھی خیر سگالی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جوابی ٹوئٹ میں’’ جمہوریت آباد رہے ‘‘ تحریر کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے پنجاب کانگریس کی کامیابی پر وہاں ہونے والے چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ کو مبارکباددی اور سالگرہ پر ان کی صحت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔