نئی دہلی ۔ /26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع منوہر پاریکر اور سینئر سماج وادی پارٹی لیڈر رام گوپال یادوکے علاوہ دیگر 11 نو منتخب ارکان راجیہ سبھا نے آج حلف لیا۔پاریکر کا تمام ارکان نے میز تھپ تھپاکر خیرمقدم کیا ۔ انہوں نے راجیہ سبھا چیرمین حامد انصاری اور وزیر فینانس ارون جیٹلی سے خوشگوار انداز میں ملاقات کی ۔