نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج وزارت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ دفاعی حصولیابی مسائل کا جائزہ لیا اور انھیں ہدایت دی کہ فورسیس کی ضرورتوں کی تکمیل کیلئے ممکنہ حد تک دیسی حل تلاش کریں۔