رائے درگم میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد ۔ یکم ؍ فبروری (سیاست نیوز) رائے درگم کے علاقہ میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہیکہ 19 سالہ چنائیلو جو پیشہ سے لیبر تھا، گولی دوڈی میں رہتا تھا۔ وہ پیشہ سے لیبر تھا جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس رائے درگم مصروف تحقیقات ہے۔