ذالحجہ کا پہلا عشرہ نیکیاں بٹورنے کا بہترین ذریعہ۔ ویڈیو

یکم ذالحجہ تا10ذالحجہ تک کے ایام نہایت فضلیت والے ہیں جس کے متعلق اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے۔ ان ایام میں نیکیاں کرنا ‘ عبادت کرنا ‘ قران شریف کی تلاوت اور یوم عرفہ کا روزہ رکھنا جیسے امور اللہ تعالی کے پاس کافی مقبول ہیں ۔ اس خصوص میں احادیث مبارکہ بھی ہیں۔

ہمارے لئے بڑی خوشخبر ی ہے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ تعالی کو راضی کرنے میں مصرو ف ہوجائیں۔مکمل ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔

Leave a Comment