حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : مجلس ختم نبوت کا ماہانہ اجتماع 27 اپریل اتوار کو بعد نماز مغرب دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ آندھرا پردیش کالی قبر چادر گھاٹ کے کانفرنس ہال میں ہوگا ۔ مولانا محمد ارشد علی قاسمی مخاطب کریں گے ۔۔
٭٭ صلاح الدین عفان سکریٹری درس گاہ جہاد و شہادت کی بموجب 27 اپریل کو بعد نماز ظہر 2-30 بجے دن مرکزی دفتر مغل پورہ ہفتہ واری دینی اجتماع منعقد ہوگا ۔ خالد سیف اللہ و امیر درس گاہ عبدالماجد مخاطب کریں گے ۔۔