گلبرگہ ۔21 ۔اگسٹ ( ای میل) مدرسۃ البنات گلشن فاطمہ اہلسنت و جماعت نورانی محلہ نے جاریہ تعلیمی سال میں دو سالہ اردو عالمہ کورس منعقد کررہا ہے ۔ مدرسۃ البنات گلشن فاطمہ کی جانب سے منعقد ہورہے اس کورس میں داخلہ لینے کئے طالبہ کی اردو سے واقفیت ضروری ہے ۔ تعلیم کا آغاز 25 اگسٹ سے ہورہی ہیں ۔ داخلہ حاصل کرنے کی آخری تاریخ 22 اگسٹ ہے ۔ کلاسس ہر ہفتہ میں پیر ، منگل اور چہارشنبہ کو دوپہر 3 بجے سے 5 بجے تک منعقد کی جائیں گی ۔ خواہشمند طالبات دو سالہ اردو عالمہ کورس سے فائدہ حاصل کرنے کیلئے موبائیل نمبر 9343224083 ، 9980422030 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔