درگاہ قاضی پیٹ میں مرکزی بزم افضل بیابانی

قاضی پیٹ ۔ 27جنوری ( ذریعہ فیاکس) بتاریخ 28جنوری 17ربیع الثانی بروز جمعرات بوقت بعد نماز مغرب بصدارت خسرو پاشاہ سجادہ نشین درگاہ شریف قاضی پیٹ مقرر ہے ۔ بعد نماز مغرب محفل درود شریف ‘ کلمہ طیبہ ‘ دعا گنج العرش بعد نماز عشاء جلسہ فیضان غوث الاعظم دستگریؒ ‘ مقررین مولانا مجاہد بیابانی صاحب ‘ مولانا محمد خان ‘ مولانا محمد علیم الدین خطاب کریں گے ۔