حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : درپن فرنشنگس کی جانب سے اسٹائیلش اور خوبصورت پردے کے کپڑوں اور صوفہ فیبرکس کے علاوہ دیگر ہوم فرنشنگ ایٹمس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ درپن فرنشنگس پر ہوم فرنشنگس پراڈکٹس وسیع رینج میں دستیاب ہیں ۔ جو درپن سکندرآباد نزد پیراڈائز سرکل پر فروخت کیے جارہے ہیں ۔ درپن کا یہ اسٹور 15000 مربع فٹ پر ہے ۔ جہاں پردوں سے صوفہ فیبرکس ، کارپٹ ، میاٹریسیس ، کوکری ، آکسیسریز اور مزید کئی پراڈکٹس دستیاب ہیں ۔ اس سیل میں ڈسکاونٹ کی پیشکش بھی کی جارہی ہے ۔ یہ سیل 30 اپریل تک کیلئے ہے ۔۔