دبئی میں زیرآب ایکویریم اور برساتی جنگل

دبئی ۔ 5 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لیانگ جان بارکر اپنا زیادہ تر وقت سونے اور دھوپ تاپنے میں گذارتے ہیں ‘ وہ سست رفتار سے گلائیڈنگ کرنا بھی پسند کرتے ہیں ۔ وہ دبئی میں قیام پذیر ہیں جو صحرائے عرب کے وسط میں واقع ہے اور ان کے بیان کے بموجب یہاں پر ایک زیرآب ایکویریم اور چڑیا گھر بھی ہے ۔ جب کہ حکومت دبئی غیر ملکی ماحولیات کو مشرق وسطیٰ میں منتقل کرنے اور ایک برساتی جنگل یہاں پر اُگانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ دبئی میں عام طور پر درجہ حرارت 41درجہ سلسیس ہوا کرتا ہے ۔