داعش یہودی منصوبہ پر عمل پیرا:جامعہ الازہر

قاہرہ 8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے سرکردہ ادارے جامعہ الازہر نے داعش کو ’’مجرم ‘‘قرار دیا جو عالم عرب کو تباہ کرنے ’’یہودی ‘‘منصوبہ پر عمل پیراں ہیں۔ شیخ احمد الطیب میں نے کہا کہ یہ مجرمین دنیا کے سامنے مسلمانوں کی خطرناک اور مسخ شدہ تصویر پیش کرنے کے در پے ہیں۔ یہ بنیاد پرست دہشت گرد گروپس ہیں اور ان کا نام خواہ کچھ بھی ہو وہ یہودی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں۔