لکھنو:حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی ولادت باسعادت کے موقع پر چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی
۔مسلمانوں کے خلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات کے سبب ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے یوگی ٹوئٹر کے ذریعہ ہندوستان کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا۔
انہوں نے لکھا کہ’’ حضرت علیؓ کے جنم دن پر دیش کے تمام واسیوں کو بدھائی‘‘۔
हजरत अली के जन्म दिन पर प्रदेशवासियों को बधाई
— Yogi Adityanath (@myogiadityanath) April 11, 2017