حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب ناپاک زناکاروں کی کثرت ہوجائے گی تو نیک لوگ بھی ان کے ساتھ ہلاک ہوجائیں گے۔ (موطا امام مالک ؒ)