حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ پر ایسی چمک اور روشنی گویا آپ کے چہرۂ مبارک پر آفتاب چمک رہا ہو‘‘۔ (ترمذی)