حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنے والا مجھ سے قریب ہوگا‘‘۔ (بیہقی)