حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایاکہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو بڑھاپے سے پہلے جوانی کو ، بیماری سے پہلے صحت کو ، افلاس سے پہلے خوشحالی کو ، مشاغل سے پہلے فراغت کو ، موت سے پہلے زندگی کو ۔ ( ترمذی )