حدیث شریف

حضرت ابوامامہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جس شخص نے عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ لی اس نے شب قدر میں جاگنے کی فضیلت حاصل کرلی ۔ (طبرانی)